Saturday, 5 April 2014

سیاچن گلیشیر پگھلنے سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے ، دفتر خارجہ، 1989 میں سیاچن پر سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے تاہم بھارتی فوج نے ایسا نہیں ہونے دیا ، تسنیم اسلم کا انٹرویو


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء)پاکستان نے کہا ہے کہ 1989 میں سیاچن پر سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے تاہم بھارتی فوج نے ایسا نہیں ہونے دیا ، پیس زون بنانے پر بات چیت آگے نہیں بڑھ رہی۔ایک انٹرویو میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہاکہ بھارتی ہٹ دھرمی سے اخراجات بڑھ رہے ہیں اور گلشیئر پگھلنے سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔ ترجمان نے انکشاف کیا کہ 1989 میں سیاچن پر سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے تھے تاہم بھارتی فوج نے ایسا نہیں ہونے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پیس زون بنانے پر بات چیت آگے نہیں بڑھ رہی۔ بھارتی جارحیت سے طرح طرح کے مسائل پیدا ہو رہے ہیں بھارت ہوش کے ناخن لے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیاچن پاک بھارت جامع مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

Jurm Bolta Hai 20th March 2014


Jurm Bolta Hai – 20th March 2014 by zargham-hyder-9

Friday, 4 April 2014

Chuppan Chupai – Hide and Seek

Watch Video: Chuppan Chupai- Hide and Seek A documentary made on Pakistani Boys that how the world is changed



Chuppan Chupai - Hide and Seek by JahazTvOfficial